اسلامی علوم میں خواتین کی خدمات

اسلامی علوم میں خواتین کی خدمات
مصنف : ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
تبصرہ نگار : کے ، ایم ، ایف ( خان مبشَّرہ فردوس)
شائع شدہ : آن لائن ماہ نامہ ہادیہ ، اگست 2021

زیر نظر کتاب عالمِ اسلام کے معروف عالمِ دین ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کی ایک علمی تصنیف ہے ، جس میں عالمِ اسلام کی معروف خواتین کی علمی خدمات اور ان کا امتیازی کردار پیش کیا گیا ہے ۔ اس کتابچہ میں ان معترضین کا جواب بھی ہے جو یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام میں خواتین کو دبایا جاتا ہے اور انھیں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے مواقع نہیں دیے جاتے ۔
اس کتابچے میں جملہ گیارہ عناوین کے تحت خواتین کے علمی کارناموں کو اختصار اور جامعیت کے ساتھ ذکر کیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں