اردو زبان

وائسرائے ہند مولانا ابو الکلام آزاد سے ملنے انکے رہائش گاہ آتا ہے۔

 مولانا آزاد کے ساتھ ترجمان بیٹھا ہوتا ہے۔

وائسرائے جو بات کرتا ہے

ترجمان اسکا ترجمہ کرکے

مولانا آزاد کو بتاتا ہے۔

 پھر مولانا آزاد کی ہر بات کا

ترجمہ انگریزی میں کرکے

 وائسرائے کو بتاتا ہے۔

یوں ہوا کہ

ترجمان کچھ ترجمہ درست نہ کرسکا

تو مولانا آزاد نے  اسکی غلطی

 درست کرکے کہا کہ

یوں کہو۔

ملاقات کے اختتام پر

 وائسرائے مولانا آزاد سے بولا

جب آپ کو انگریزی آتی ہے

 تو پھر ساتھ ترجمان

 کیوں بٹھایا؟

مولانا ابوالکلام آزاد نے فرمایا:

“آپ پانچ ہزار میل چل کر

 اپنی زبان نہیں چھوڑ سکے۔

میں گھر بیٹھے ہوئے کیسے

اپنی زبان چھوڑ دوں۔

اپنی زبان کی قدر کریں

اردو ادب پائندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں