شرائط برائے اشاعت

شرائط برائے اشاعت
’’ منہل میگزین(اردو ایڈیشن)‘‘ کی جانب سے علم دوست معاونین کو اپنے بیش قیمت جواہر پارے اس ویب سائٹ پر نشر کرنے کی پرخلوص دعوت ہے، تاہم ارسال کرنے سے قبل چند باتیں ملحوظ رہیں:

⚪ اپنے مختصر تعارف اور پاسپورٹ سائز فوٹو کے ساتھ مضمون کی فائل Ms word یا Text میں بھیجیں۔

⚪ مضمون ارسال کرتے وقت یہ وضاحت بھی کردیں کہ وہ اس سے قبل کسی جگہ طبع ہوچکا ہے یا نہیں۔

⚪ معلوم رہے کہ نشر واشاعت کے جملہ حقوق ویب سائٹ کے ذمہ داران کو حاصل ہیں۔

⚪ واضح رہے کہ مضامین میں پیش کیے گیے افکار ونظریات سے ویب سائٹ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

⚪ ویب سائٹ کو ارسال ہونے والے مضامین کی نشر واشاعت یا عدم قبول کا کلی اختیار حاصل ہے اور وہ اس سلسلہ میں کوئی عذر پیش کرنے کی مکلف نہیں ہے۔